بارش ترے کرم کی کچھ اتنی شدید تھی- تحدیث نعمت (2015)
بارش ترے کرم کی کچھ اتنی شدید تھی
دامن سمیٹنے کی نہ فرصت ملی مجھے
تیری نوازشات کا رکھتا مَیں کیا حساب
تیرے جہاں میں اس قدر عزّت ملی مجھے
بارش ترے کرم کی کچھ اتنی شدید تھی
دامن سمیٹنے کی نہ فرصت ملی مجھے
تیری نوازشات کا رکھتا مَیں کیا حساب
تیرے جہاں میں اس قدر عزّت ملی مجھے