کیا مری اوقات، کیا میرا قلم، میرے حروف- تحدیث نعمت (2015)
کیا مری اوقات، کیا میرا قلم، میرے حروف
نعت لکھنے کی جسارت میں کروں، کیسے کروں
آپؐ ہی مجھ کو تسلّی دیں مرے آقا حضورؐ
آج بھی مَیں اک چراغِ آرزو بن کر جلوں
کیا مری اوقات، کیا میرا قلم، میرے حروف
نعت لکھنے کی جسارت میں کروں، کیسے کروں
آپؐ ہی مجھ کو تسلّی دیں مرے آقا حضورؐ
آج بھی مَیں اک چراغِ آرزو بن کر جلوں