سرگوشیاں سنی ہیں ہوائوں سے آج بھی- تحدیث نعمت (2015)
سرگوشیاں سنی ہیں ہواؤں سے آج بھی
کس ہستیٔ عظیم کے ادنیٰ غلام ہو
ہر شخص دیکھتا ہَے تمہیں احترام سے
یہ اس لئے کہ شاعرِ خیرالانامؐ ہو
سرگوشیاں سنی ہیں ہواؤں سے آج بھی
کس ہستیٔ عظیم کے ادنیٰ غلام ہو
ہر شخص دیکھتا ہَے تمہیں احترام سے
یہ اس لئے کہ شاعرِ خیرالانامؐ ہو