طیبہ نگر کے سب خس و خاشاک دے مجھے- تحدیث نعمت (2015)
طیبہ نگر کے سب خس و خاشاک دے مجھے
میرے رسولؐ وسعتِ افلاک دے مجھے
خلدِ سخن میں فکر و نظر کے کھِلیں گلاب
اے شہرِ عِلم، عِلم کی پوشاک دے مجھے
طیبہ نگر کے سب خس و خاشاک دے مجھے
میرے رسولؐ وسعتِ افلاک دے مجھے
خلدِ سخن میں فکر و نظر کے کھِلیں گلاب
اے شہرِ عِلم، عِلم کی پوشاک دے مجھے