ہم محبت کے گھنے جنگل میں رہتے ہیں ریاضؔ- تحدیث نعمت (2015)
ہم محبت کے گھنے جنگل میں رہتے ہیں ریاضؔ
عافیت کے سبز پھولوں کا بسیرا ہَے یہاں
امن کی ٹھنڈی ہوا میں رقص کرتا ہَے قلم
نعتِ سرکارِ مدینہؐ کا سویرا ہَے یہاں
ہم محبت کے گھنے جنگل میں رہتے ہیں ریاضؔ
عافیت کے سبز پھولوں کا بسیرا ہَے یہاں
امن کی ٹھنڈی ہوا میں رقص کرتا ہَے قلم
نعتِ سرکارِ مدینہؐ کا سویرا ہَے یہاں