روشن ہیں کئی چاند مرے حرفِ جلی میں- تحدیث نعمت (2015)
روشن ہیں کئی چاند مرے حرفِ جلی میں
خوشبو بھی مؤدب ہَے سرِ شاخ کلی میں
ہر ذرّے سے عُشاق کے دل لپٹے ہوئے ہیں
آہستہ چلو میرے پیمبرؐ کی گلی میں
روشن ہیں کئی چاند مرے حرفِ جلی میں
خوشبو بھی مؤدب ہَے سرِ شاخ کلی میں
ہر ذرّے سے عُشاق کے دل لپٹے ہوئے ہیں
آہستہ چلو میرے پیمبرؐ کی گلی میں