لمحے ہیں اضطراب کے گھر میں مرے مقیم- تحدیث نعمت (2015)
لمحے ہیں اضطراب کے گھر میں مرے مقیم
آنگن میں خوف کے ہیں دریچے کھُلے ہوئے
آقا حضورؐ چشمِ کرم کی ہَے التجا
لمحے ہیں اضطراب کے گھر میں مرے مقیم
آنگن میں خوف کے ہیں دریچے کھُلے ہوئے
آقا حضورؐ چشمِ کرم کی ہَے التجا