یہ روز و شب مدینے کی فضا میں سانس لیتے ہو- تحدیث نعمت (2015)
یہ روز و شب مدینے کی فضا میں سانس لیتے ہو
تصوُّر ہاتھ باندھے روضۂ اطہر پہ رہتا ہے
ریاضؔ، اُنؐ کے کرم کے سائباں میں تم بھی شامل ہو
یہ روز و شب مدینے کی فضا میں سانس لیتے ہو
تصوُّر ہاتھ باندھے روضۂ اطہر پہ رہتا ہے
ریاضؔ، اُنؐ کے کرم کے سائباں میں تم بھی شامل ہو