نعت کی صورت میں ہیں قرآن کی آیات بھی (قطعہ)- خلد سخن (2009)
قطعہ
نعت کی صورت میں ہیں قرآن کی آیات بھی
اُنؐ کے قدموں کا ہے دھوون نور کی برسات بھی
ذکر ہی کیا کیجئے گا مال و دولت کا، ریاضؔ
اس وسیلے سے تو ملتی ہے خدا کی ذات بھی
نعت کی صورت میں ہیں قرآن کی آیات بھی
اُنؐ کے قدموں کا ہے دھوون نور کی برسات بھی
ذکر ہی کیا کیجئے گا مال و دولت کا، ریاضؔ
اس وسیلے سے تو ملتی ہے خدا کی ذات بھی