شہرِ تابندہ میں لہراتے ہوئے آیا ہوں مَیں- زم زم عشق (2015)
شہرِ تابندہ میں لہراتے ہوئے آیا ہوں مَیں
روشنی کے پھول برساتے ہوئے آیا ہوں مَیں
میرے دامن میں ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ ؐ کی چوکھٹ پہ شرماتے ہوئے آیا ہوں مَیں
شہرِ تابندہ میں لہراتے ہوئے آیا ہوں مَیں
روشنی کے پھول برساتے ہوئے آیا ہوں مَیں
میرے دامن میں ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ ؐ کی چوکھٹ پہ شرماتے ہوئے آیا ہوں مَیں