میرے قلم کے عجز کا کیا پوچھتے ہو تم- زم زم عشق (2015)
مرے قلم کے عجز کا کیا پوچھتے ہو تم
سجدے میں گر کے کہنے لگا ہے، مرے خدا
اب کے برس بھی ہو مرے آنگن میں روشنی
اب کے برس ہو نعتِ پیمبر ؐ کا رتجگا
مرے قلم کے عجز کا کیا پوچھتے ہو تم
سجدے میں گر کے کہنے لگا ہے، مرے خدا
اب کے برس بھی ہو مرے آنگن میں روشنی
اب کے برس ہو نعتِ پیمبر ؐ کا رتجگا