درِ آقاؐ کی پاکیزہ ہواؤ!- زم زم عشق (2015)

درِ آق ؐ کی پاکیزہ ہواؤ!
مرے احوال بھی اُن ؐ کو بتاؤ
خدا کے گھر کا بوسہ لو ادب سے
مرے سارے قبیلے کی دعاؤ!