تمام بارہ مہینے ہمارے اشکوں نے- زم زم عشق (2015)

تمام بارہ مہینے ہمارے اشکوں نے
خدا کا شکر ہَے سرکار ؐ کی ثنا کی ہے
بڑے خلوص، بڑی عاجزی سے ہم نے ریاضؔ
جوارِ گنبدِ خضرا کی التجا کی ہے