خدائے آسماں کا یہ نظامِ پادشاہی ہَے- زم زم عشق (2015)

خدائے آسماں کا یہ نظامِ پادشاہی ہے
کسی کے ہاتھ پر لعل و جواہر کی فراوانی
کسی کے ہاتھ میں سوکھی ہوئی روٹی کے ٹکڑے ہیں