مجھے اذنِ ثنا دے اس برس بھی اے مرے مولا!- زم زم عشق (2015)

مجھے اذنِ ثنا دے اس برس بھی اے مرے مولا!
مجھے رعنائیِ باد بہاری توُ عطا کرنا
مرے اخبارِ مدحت میں مدینے کی ہوں سب خبریں