دہلیز سے دیوار کے ہر طاق میں کب سے- زم زم عشق (2015)

دہلیز سے دیوار کے ہر طاق میں کب سے
میَں نے بھی سرِ شام سجا رکھّی ہیں آنکھیں
جاگے گا کبھی تو مری قسمت کا ستارا