قیامِ حشر تک رہنا ہَے گر تم کو مدینے میں- زم زم عشق (2015)

قیامِ حَشر تک رہنا ہے گر تم کو مدینے میں
تو آنکھوں کو خس و خاشاکِ طیبہ میں چھپا آنا