اس سے بڑھ کر خوش نصیبی اور کیا ہوگی ریاضؔ!- زم زم عشق (2015)

اس سے بڑھ کر خوش نصیبی اور کیا ہوگی ریاضؔ
حرفِ مدحت سے قلم رہتا ہے میرا ہمکلام