ہر شامِ غم کے ہاتھ پہ رکھوں گا روشنی- زم زم عشق (2015)

ہر شامِ غم کے ہاتھ پہ رکھّوں گا روشنی
یارب! مجھے چراغ جلانے کا دے ہنر