زر کی ہوس سے کس طرح اس کو ملے نجات- زم زم عشق (2015)

زر کی ہوس سے کس طرح اس کو ملے نجات
خلقِ خدا، حضور ؐ، عجب مخمصے میں ہَے