مَیں ایک شاعرِ گمنام ہوں مِرے آقاؐ (قطعہ)- زر معتبر (1995)
میں ایک شاعرِ گمنام ہوں مِرے آقاؐ
تِریؐ ثنا کی مِرے ہاتھ میں بھی مالا ہے
مجھے خود اپنے تشخص کی کیا ضرورت ہے
تِراؐ حوالہ ہی سب سے بڑا حوالہ ہے
میں ایک شاعرِ گمنام ہوں مِرے آقاؐ
تِریؐ ثنا کی مِرے ہاتھ میں بھی مالا ہے
مجھے خود اپنے تشخص کی کیا ضرورت ہے
تِراؐ حوالہ ہی سب سے بڑا حوالہ ہے