صلیّ اللہ علیہ وسلّم- زر معتبر (1995)
دھنک کے سبھی رنگ اُس کے لیے ہیں
ہوا کی خنک تازگی اُس کی اُترن
چِلمنوں سے گزرتی ہوئی روشنی اُس کی باندی
نُور کی اَن گِنت پتیوں پر ثنا اُس کی لکھی ہوئی ہے
دھنک کے سبھی رنگ اُس کے لیے ہیں
ہوا کی خنک تازگی اُس کی اُترن
چِلمنوں سے گزرتی ہوئی روشنی اُس کی باندی
نُور کی اَن گِنت پتیوں پر ثنا اُس کی لکھی ہوئی ہے