سرورق- برستی آنکهو خیال رکهنا (2018)
برستی آنکھو! خیال رکھنا
اے خدا !
میں تجھ سے تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ثنا کا صلہ مانگتا ہوں
وہ یہ کہ
زخموں کی چادر اوڑھ کر تیرے در پر صدا دینے والے ہر سائل کی جھولی
شفا کے پھولوں سے بھر دے
آنگن میں رکھا ہر کٹورا خنک آبِ شفا سے لبریز ہو جائے
تجھے تیری الوہیت کا واسطہ، تجھے تیری ربوبیت کا واسطہ، تجھے تیری حاکمیت کا واسطہ
برستی آنکھو! خیال رکھنا
(سولہواں نعتیہ مجموعہ)
(بسترِ علالت سے)
ریاض حسین چودھری رحمۃ اﷲ علیہ
ملنے کا پتہ
محمدحسنین مدثر
سٹریٹ1-B (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ
+92 346 6761600
اہتمام اشاعت
عبید ارشد چودھری
بلال امجد چودھری
جملہ حقوق بحقِ مصنف محفوظ
ترتیب و تدوین: شیخ عبدالعزیز دباغ
معاونت: محمدحسنین مدثر
کمپوزنگ: محمد اشفاق انجم، نعیم احمد، کاشف سعید
پریس: منہاج القرآن پرنٹنگ پریس
بار اوّل: 12 ربیع الاوّل1440 ہجری مطابق 2018ء
تزئین: محمد اکرم قادری
قیمت: 300 روپے
شاعرِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ عنہ
کے نام
برستی آنکھو! خیال رکھنا بہت ہے نازک فضائے طیبہ
مدینہ آئے تو چپکے چپکے درود پڑھ کر سلام کرنا