سرورق- طلوع فجر (2014)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

طلوعِ فجر

اے خدا!
مَیں تجھ سے تیرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں
وہ یہ کہ
میرے پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت فرما!
آمین

طلوعِ فجر

آقائے محتشم ﷺ کے یومِ ولادت کے حوالے سے کہی گئی
500 بنود پر مشتمل طویل نعتیہ نظم

ریاضؔ حسین چودھری

القمر انٹرپرائزرز
رحمان مارکیٹ، اردو بازار، لاہور
القمر انٹرپرائزرز
اہتمام اشاعت
محمد سعید اللہ صدیق

جملہ حقوق بحق شاعر محفوظ

طبع اوّل: 12 ربیع الاوّل1435ھ/ جنوری 2014
معاونت: محمد ارشد چودھری
مطبع: عرفان افضل پرنٹرز، لاہور
قیمت: 750 روپے

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رابطہ:۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ریاض حسین چودھری
سٹریٹ1B (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ

052-3572928, 0344-6368800

حاجی محمد رفیق الرفاعی کے نام
جن کی انگلی تھام کر مَیں نے طوافِ کعبہ مکمل کیا

دونوں عیدیں پیشوائی کے لیے آتی رہیں
تیرا ثانی ہی کہاں ہے عیدِ میلاد النبی ﷺ