سرورق- تاجِ مدینہ (2017)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تاجِ مدینہ

مَیں اکثر سوچتا رہتا ہوں اے کونین کے مالک
تری جنت مدینے سے کہاں تک مختلف ہو گی

(2017۔ 7۔ 9)

تاجِ مدینہ

(سترھواں نعتیہ مجموعہ)

ریاض حسین چودھری

ملنے کا پتہ

محمدحسنین مدثر
سٹریٹ1-B (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ
+92 346 6761600

جملہ حقوق بحق مصنف محفوظ

ترتیب و تدوین: شیخ عبدالعزیز دباغ
معاونِ طباعت:
معاونت:
کمپوزنگ: محمد نعیم، کاشف، اشفاق انجم
پریس: منہاج القرآن پرنٹنگ پریس
تزئین: محمد اکرم قادری

برادرِ عزیز اطہر حمید کے جواں مرگ بیٹے
فیض رسول
کے نام جو ربیع الاول حضور ﷺ کے
قدموں میں گزارنے کا آرزو مند تھا

بڑھاپے میں بھی کب تنہا مجھے قدرت نے رکھا ہے
مَیں پہروں گفتگو کرتا ہوں اپنی کلکِ مدحت سے