مجھے بے نیازِ خزاں کر دیا ہے (قطعہ)- زر معتبر (1995)

مجھے بے نیازِ خزاں کر دیا ہَے
لحد پر مِری سائباں کر دیا ہَے
حضورؐ آپ کی دِید کی آرزو نے
مِری موت کو گلفشاں کر دیا ہَے