سرورق- نصابِ غلامی (2019)

اے خدا !
مَیں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں
وہ یہ کہ
مجھے لحد میں بھی گوشۂ مدحت عطا کراور نصابِ غلامی بعد حشر بھی میرے سامنے کھلا رہے

نصابِ غلامی
(انیسواں نعتیہ مجموعہ)

(اشاعت بعد از وصال )

ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ
 

رابطہ

محمد حسنین مدثر
سٹریٹ 1۔ بی (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ

052-3572928, 0346-6761600

جملہ حقوق بحق شاعر محفوظ

بارِ اول 12 ربیع الاول 1441 ہجری، مطابق 2019
ترتیب و تدوین شیخ عبد العزیزدباغ
کمپوزِنگ محمد یامین، محمد نعیم
پریس منہاج پرنٹنگ پریس، ٹاؤن شپ، لاہور
معاونت
سرورق
تزئین محمد اکرم قادری
 

مؤذنِ رسول ﷺ
سیّدنا حضرت بلال رضی اللہ عنہ
کے نام

طوق ہو اُن ﷺ کی غلامی کا گلے میں پہلے
پھر اگر چاہوں تو دنیا کی امامت کر لوں