باغِ جنت کی نہ دنیا کی دعا مانگی ہے (قطعہ)- زر معتبر (1995)

باغِ جنّت کی نہ دُنیا کی دُعا مانگی ہے
میں نے کب صحنِ گلستاں کی ہوا مانگی ہے
ہاں فقط شہرِ محمدؐ کے گلی کوچوں کی
اپنی آنکھوں کے لیے خاکِ شفا مانگی ہے