سرورق- اکائی (2018)
اکائی
……………
اے خدا !
میں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں
وہ یہ کہ
تہذیبِ نو کو بھی عہدِ رسالت مآب ﷺ کی مہذب ساعتوں کا صدقہ عطا ہو
اکائی
(بائیسواں نعتیہ مجموعہ)
نعتیہ ادب میں ایک نئی صنفِ سخن کا اضافہ
(اشاعت بعد از وصال )
ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ
رابطہ
حسنین مدثر
سٹریٹ1-B (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ
جملہ حقوق بحقِ مصنف محفوظ
ترتیب و تدوین: شیخ عبدالعزیز دباغ
معاونت: عبید ارشد، جوّاد ارشد
کمپوزنگ: محمد اشفاق انجم، نعیم احمد، محمد کاشف
پریس: منہاج القرآن پرنٹنگ پریس
سرورق: حسنین مدثر
بار اوّل: 12 ربیع الاوّل 1440 ہجری مطابق 2018ء
تزئین: محمد اکرم قادری
شاعرِ رسول ﷺ
حضرت حسّان بن ثابت رضی اللہ عنہ
کے نام
٭
نعت
آدابِ غلامی کا سکھاتی ہے سبق
نعت
پڑھیئے اس طرح جیسے نبی ﷺ ہوں سامنے
نعت
سنیئے اس طرح جیسے ہو دربارِ نبی ﷺ
نعت
لکھیئے آسماں سے گفتگو کرتے ہوئے