سرورق- کتابِ التجا (2018)

مرے خدا! مجھے ابلاغ کا سمندر دے
کتابِ دیدۂ پرنم کے حاشیے برسیں

کتابِ التجا

(حمد و مناجات)
بائیسواں مجموعہ
(اشاعت بعد از وصال)
ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ

رابطہ:

محمدحسنین مدثر
سٹریٹ1-B (چودھری ہاؤس)
توحید ٹاؤن۔ ڈیفنس روڈ سیالکوٹ

052-3572928, 0346-6761600

جملہ حقوق بحقِ مصنف محفوظ

ترتیب و تدوین: شیخ عبدالعزیز دباغ
معاونت: عبید ارشد، جوّاد ارشد
کمپوزنگ: محمد اشفاق انجم، نعیم احمد، محمد کاشف
پریس: منہاج القرآن پرنٹنگ پریس
سرورق: محمدحسنین مدثر
بار اوّل: 12 ربیع الاوّل1440 ہجری مطابق 2018ء
تزئین: محمد اکرم قادری
قیمت:

اُس لمحۂ جاوداں کے نام
جب غارِ حرا کے روشن منظرنامے میں
لفظِ اقراء کی خوشبو اتری تھی
٭

حروفِ نو کے باطن کے مَیں در کھولوں سرِ مکتب
ریاضِؔ بے نوا کی خامشی پر نغمگی برسے