مِرے حضورؐ نے میری بھی لاج رکھ لی ہے (قطعہ)- زر معتبر (1995)
مِرے حضورؐ نے میری بھی لاج رکھ لی ہے
خُدا کا شکر ہے سرکارؐ کی نظر میں ہوں
صبا نے جب سے سُنائی ہے حاضری کی نوید
اُسی گھڑی اُسی لمحے سے میں سفر میں ہوں
مِرے حضورؐ نے میری بھی لاج رکھ لی ہے
خُدا کا شکر ہے سرکارؐ کی نظر میں ہوں
صبا نے جب سے سُنائی ہے حاضری کی نوید
اُسی گھڑی اُسی لمحے سے میں سفر میں ہوں