مالکِ کون و مکاں نے سرِ انوارِ ازل (قطعہ)- خلد سخن (2009)

قطعہ

مالکِ کون و مکاں نے سرِ انوارِ ازل
ہم گنہ گاروں کو کونین کی دولت دی ہے
افضلیت کا عطا کر کے زرِ زیبائی
اپنے محبوبؐ کی اُمت کو فضیلت دی ہے