اب کے برس بھی میرے مقدر میں یا خدا- رزق ثنا (1999)
اب کے برس بھی میرے مقدّر میں اے خدا
میلادِ مصطفیٰؐ کا مہینہ لکھا رہے
ملتا رہے یہ رزقِ ثنائے نبیؐ مجھے
اوراقِ جان و دل پہ مدینہ لکھا رہے
اب کے برس بھی میرے مقدّر میں اے خدا
میلادِ مصطفیٰؐ کا مہینہ لکھا رہے
ملتا رہے یہ رزقِ ثنائے نبیؐ مجھے
اوراقِ جان و دل پہ مدینہ لکھا رہے