رخصت کے وقت میرے لبوں پر مرے رفیق- رزق ثنا (1999)

رخصت کے وقت میرے لبوں پر مرے رفیق
کشتِ ثنا و حمد سے کلیاں اٹھا کے رکھ
لکھّوں گا مَیں لحد میں بھی اپنے نبیؐ کی نعت
میرے قلم کو میرے کفن میں چھپا کے رکھ