شاداب ساعتوں کی تمنا میں آج بھی- رزق ثنا (1999)
شاداب شاعتوں کی تمنّا میں آج بھی
سوکھی ہوئی زمین میں پودے لگائے ہیں
رزقِ ثنا ریاضؔ ملے گا مجھے ضرور
مَیں نے درِ حضورؐ پہ آنسو بہائے ہیں
شاداب شاعتوں کی تمنّا میں آج بھی
سوکھی ہوئی زمین میں پودے لگائے ہیں
رزقِ ثنا ریاضؔ ملے گا مجھے ضرور
مَیں نے درِ حضورؐ پہ آنسو بہائے ہیں