بیان و نطق کی رعنائیوں کے جھرمٹ میں (قطعہ)- خلد سخن (2009)
قطعہ
بیان و نطق کی رعنائیوں کے جھرمٹ میں
لبوں پہ پھول کھلیں خوشبوئے عقیدت دیں
ورق کا چاک ہے دامن، قلم ہے افسردہ
حضورؐ! اپنی ثنا کی مجھے اجازت دیں
بیان و نطق کی رعنائیوں کے جھرمٹ میں
لبوں پہ پھول کھلیں خوشبوئے عقیدت دیں
ورق کا چاک ہے دامن، قلم ہے افسردہ
حضورؐ! اپنی ثنا کی مجھے اجازت دیں