یا خدا اب کے برس بھی کشورِ دل میں ریاضؔ- کشکول آرزو (2002)

یا خدا، اب کے برس بھی کشورِ دل میں ریاضؔ
نعتِ ختم المرسلینؐ شام و سحر لکھتا رہے
شہرِ طیبہ کے گلی کوچوں کی خاکِ پاک کو
لوحِ احساسات پر رشکِ قمر لکھتا رہے