ترا اوجِ ثریا پر علم لہرانے والا ہے- آبروئے ما (2014)

ترا اوجِ ثریّا پر عَلَم لہرانے والا ہے
خدائے مہرباں تجھ پر کرم فرمانے والا ہے
ہوائیں جب چراغوں کی لَووں کو تیز تر کر دیں
سمجھ لو شہرِ طیبہ سے بلاوا آنے والا ہے