کہاں مَیں اور کہاں شہرِ پیمبرؐ کے گلی کوچے- آبروئے ما (2014)
کہاں مَیں اور کہاں شہرِ پیمبرؐ کے گلی کوچے
کہاں مَیں اور کہاں اڑنا مدینے کی فضاؤں میں
مواجھے میں بکھر جاتی ہیں دل کی دھڑکنیں میری
سلگ اٹھتے ہیں آنسو چشمِ تر کی التجاؤں میں