ہوائے شہرِ مدینہ سے گفتگو کرنا- آبروئے ما (2014)

ہوائے شہرِ مدینہ سے گفتگو کرنا
چراغِ نقشِ کفِ پا کی جستجو کرنا
طلب کریں نہ کریں یہ تو اُنؐ کی مرضی ہے
ہمارا کام ہے طیبہ کی آرزو کرنا