ہوائے شہرِ مدینہ سے ہمکلامی کا- آبروئے ما (2014)
ہوائے شہرِ مدینہ سے ہمکلامی کا
شرف، ریاضؔ، مقدّر کے حاشیے میں رہا
کہ اس برس بھی شریکِ ثنا رہیں آنکھیں
ورق ورق مرے دل کا مراقبے میں رہا
ہوائے شہرِ مدینہ سے ہمکلامی کا
شرف، ریاضؔ، مقدّر کے حاشیے میں رہا
کہ اس برس بھی شریکِ ثنا رہیں آنکھیں
ورق ورق مرے دل کا مراقبے میں رہا