خدا کے فضل سے مجھ کو یقیں ہے ہمسفر میرے- آبروئے ما (2014)
خدا کے فضل سے مجھ کو یقیں ہے ہمسفر میرے
نیا یہ سال بھی مدحت نگاری میں بسر ہوگا
درِ کعبہ پہ میری سوچ مصروفِ دعا ہوگی
مری ہر سانس کا خلدِ مدینہ سے گذر ہوگا
خدا کے فضل سے مجھ کو یقیں ہے ہمسفر میرے
نیا یہ سال بھی مدحت نگاری میں بسر ہوگا
درِ کعبہ پہ میری سوچ مصروفِ دعا ہوگی
مری ہر سانس کا خلدِ مدینہ سے گذر ہوگا