چاروں طرف یزید کے لشکر ہیں خیمہ زن- آبروئے ما (2014)

چاروں طرف یزید کے لشکر ہیں خیمہ زن
لاوا اگل رہا ہے دہانہ فرات کا
امت حضورؐ! آج نئی کربلا میں ہے