مصّلے پر دعاؤں کا ذخیرہ مَیں نے رکھا ہے- آبروئے ما (2014)

مصّلے پر دعاؤں کا ذخیرہ مَیں نے رکھا ہے
دعائیں آج بھی ہیں منتظر اِذْنِ حضوری کی
پھر اس کے بعد اڑ جائیں گی یہ افلاک کی جانب