مدینے کی گزر گہ میں چراغاں ہی چراغاں ہے- آبروئے ما (2014)

مدینے کی گذر گہ میں چراغاں ہی چراغاں ہے
ہر اک ذرّے کی آنکھوں میں تمناؤں کے لشکر ہیں
خدایا! اس گذر گہ کی مجھے گردِ سفر کر دے