درِ اقدس کی کشتِ نور سے لایا ہوں سب پودے- آبروئے ما (2014)

درِ اقدس کی کشتِ نور سے لایا ہوں سب پودے
مہک طیبہ کی آتی ہے لغت کے سارے لفظوں سے