یہ پذیرائی کی راتیں، یہ پذیرائی کے دن- کائنات محو درود ہے (2017)

یہ پذیرائی کی راتیں یہ پذیرائی کے دن
رقص کے عالم میں رہتی ہے مری شامِ درود
جھومتی رہتی ہے افکارِ محبت کی دھنک
وجد میں رہتا ہے طیبہ کی ہواؤں کا وجود