تشکر کی جلانا مشعلیں تم اپنی آنکھوں میں- کائنات محو درود ہے (2017)

تشکر کی جلانا مشعلیں تم اپنی آنکھوں میں
درِ سرکارؐ پر پیشِ نظر ہر ضابطہ رکھنا
درود پاک پڑھنے کا سلیقہ جاننا چاہو
تو ہر زائر کے اشکوں سے مسلسل رابطہ رکھنا