میرے اسلوبِ ثنا کو خلعتِ انوار دے- کائنات محو درود ہے (2017)
میرے اسلوبِ ثنا کو خلعتِ انوار دے
نعت کے ہر لفظ کو تُو ریشمی دستار دے
وادیٔ ابہام میں تفہیم کی چادر بچھے
وادیٔ تشکیک کو لاکھوں در و دیوار دے
میرے اسلوبِ ثنا کو خلعتِ انوار دے
نعت کے ہر لفظ کو تُو ریشمی دستار دے
وادیٔ ابہام میں تفہیم کی چادر بچھے
وادیٔ تشکیک کو لاکھوں در و دیوار دے