اپنے آبا سے وراثت میں ملی حُبِّ نبی- کائنات محو درود ہے (2017)

اپنے آبا سے وراثت میں ملی حُبِّ نبیؐ
قیمتی سب سے اثاثہ ہے غلامی آپؐ کی
اس لئے پیشِ نظر نقشِ قدم ہیں آپؐ کے
اس لئے شہرِ قلم میں ہے ازل سے روشنی